| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6401 |
ADUMBRELLAR R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی سمندری مچھلی کے ویلیم کی اوپری سطح سے متعلق ۔ |
| 6402 |
TONIC WATER R Noun
Report Error!
|
ایک کاربن ملا ہلکا مشروب جس میں کو نین بھی شامل ہوتی ہے ۔ |
| 6403 |
SPRING PEEPIR R Noun
Report Error!
|
ایک قِسم کا چھوٹا شجری مینڈک جس کی پُشت پر x کا نشان ھوتا ھے |
| 6404 |
BANEWORT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا زہریلا پودا جس کے کھانے سے بھیڑیں مر جاتی ہیں ۔ |
| 6405 |
HUSO R Noun
Report Error!
|
ایک بڑی قسم کی مچھلی جو اسود اور بحر خذر میں پائی جاتی ہے ۔ |