| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6431 |
BERTHON-BOAT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی تہ ہوجانے والی کشتی ۔ اکٹھی ہو جانے والی کشتی ۔ |
| 6432 |
CORYBANTIASM R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا جنون جس میں مریض کو عجیب و غریب خواب نظر آتا ہے ۔ |
| 6433 |
GREY MILLET R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا پودا جس کے بیج پہلے بطور دوا استعمال ہوتے تھے ۔ |
| 6434 |
PORTATIVE ORGAN R Noun
Report Error!
|
ایک چھوٹا دستی آرگن جو پہلے جلوسوں میں استعمال ہوتا تھا ۔ |
| 6435 |
HAEMATION R Noun
Report Error!
|
ایک مادہ جو ہیمو گلو بن سے ماخوذ ہے جس میں فولاد نھیں ہوتا |