| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6446 |
NUCLEAR EMULSION R Noun
Report Error!
|
ایک فوٹو گرافی روغناب تاکہ ایک مرکزہ کی راہ معلوم ہو سکے ۔ |
| 6447 |
VENETIAN CHALK R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی کھریا مٹی جو کپڑے پر نشان لگانے کے کام آتی ہے ۔ |
| 6448 |
ROOSA R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی ہندوستانی گھاس ۔ روسا جس سے تیل نکالا جاتا ہے ۔ |
| 6449 |
PARAGRAPHIA R Adjective
Report Error!
|
ایک مرض جس میں مریض کسی لفظ کی جگہ کچھ اور لکھ دیتا ہے ۔ |
| 6450 |
ORGANIZATION MAN R Noun
Report Error!
|
ایک بے نفس بے غرض انسان جو خود کو کِسی تنظیم کے تابع کر دے ۔ |