| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6456 |
MELENE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا ؛اولیفائین؛ جو موم کی تقطیر میں حاصل ہوتا ہے ۔ |
| 6457 |
COTTON RAT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا لمبے بال والا چوہا جو امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6458 |
JASPER OPAL R Noun
Report Error!
|
ایک غیر خالص عین الہِر جس میں لوہے کا آکسائڈ ملا ہوتا ہے ۔ |
| 6459 |
ACTOMYOSIN R Adjective
Report Error!
|
ایکٹومائیوسین ۔ جسمانی پٹھوں میں ایک اہم پروٹین کا نام ۔ |
| 6460 |
KIRBY-GRIP R Noun
Report Error!
|
ایک کمانی دار بالوں کا پن ۔ بالوں پر لگایا جانے والا کلپ ۔ |