| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6491 |
SPANISH CREAM R Noun, Adjective
Report Error!
|
ایک شیرینی جو ۔ انڈا ۔ چینی ۔ دودھ اور جلاٹین سے بنتی ہے ۔ |
| 6492 |
NEW FIRE CEREMONY/-NEW FIRE R Noun
Report Error!
|
ایک جشن جو نئے سال نئی زندگی یا تجدید نو کی علامت ہوتا ہے ۔ |
| 6493 |
PUSH CHAIR R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی بچوں کی کرسی نما گاڑی جسے ہاتھ سے دھکیلتے ہیں ۔ |
| 6494 |
SULPHUR CANDLE R Noun
Report Error!
|
ایک موم بتی جسے جلا کر سلفر ڈائی آکسائڈ کی دھونی دیتے ہیں ۔ |
| 6495 |
JAMAICA RUM R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی شراب جس کو صرف جمیکا ہی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |