| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6546 |
COMMA BUTTERFLY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی تتلی جس کے پروں کے نیچے کوما جیسا نشان ہوتا ہے ۔ |
| 6547 |
VALERONE R Noun
Report Error!
|
ایک شفاف ، بے رنگ ، حرکت پذیر سیال ، سنبل کے تیزاب کا کیٹون ۔ |
| 6548 |
SARIN R Noun
Report Error!
|
ایک فاسفورسی مرکب جو اعصابی گیس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 6549 |
AIR LINER R Noun
Report Error!
|
ایک بڑا مسافر بردار طیارہ ۔ مسافر ہوائی جہاز ۔ سفری طیارہ ۔ |
| 6550 |
FULL NELSON R Noun
Report Error!
|
ایک ایسی گرفت جس میں حریف کے دونوں بازوﺅں کو جکڑا جاتا ہے ۔ |