| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6586 |
ECTOCARP R Adjective
Report Error!
|
ایکٹوکارپ ۔ بر ثمرہ تخم پھل کے پیری کارپ کی بیرونی تہہ ۔ |
| 6587 |
FREEMASON R Noun
Report Error!
|
ایک بین الاقوامی تنظیم معمارانِ احرار کا رُکن ۔ فرامشن ۔ |
| 6588 |
SKATE-LEECH R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی جونک جو لقمہ ماہی کے جسم پر کثرت سے لگی رہتی ہے ۔ |
| 6589 |
echophony R Phrase
Report Error!
|
ایکوفونی : چھاتی کے معائنہ کے دوران گلے کی آواز کی باز گشت ۔ |
| 6590 |
STEP DANCE R
Report Error!
|
ایک رقص جس میں اشارہ یا طر زسے زیادہ قدم پر زور دیا جا تا ہے ۔ |