| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6606 |
INCH POUND R Noun
Report Error!
|
ایک پونڈ وزن کو افقی طور پر ایک انچ اٹھانے میں کیا ہوا عمل ۔ |
| 6607 |
GOVERNOR R Noun
Report Error!
|
ایک آلہ جو کِسی اِنجن میں بھاپ کی بہم رسانی یکساں رکھتا ہے ۔ |
| 6608 |
An essay is different from a paragraph it has main three parts
R Phrase
Report Error!
|
ایک مضمون پیراگراف سے مختلف ہوتا ھے اس کے تین حصے ہوتے ہیں
|
| 6609 |
CATHETUS R Noun
Report Error!
|
ایک خط مستقیم جو دوسری خط مستقیم یا سطح پر عموداً ملتا ہے ۔ |
| 6610 |
MASS SPECTROGRAPH R Noun
Report Error!
|
ایک آلہ جس سے برق پاروں کو بجلی کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے ۔ |