| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6611 |
PRUSIK KNOT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی گرہ جو اوپر چڑھنے کے لئے رسے میں لگائی جاتی ہے ۔ |
| 6612 |
WEET WEET R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا آسٹریلیائی کھلونا جسے دور تک پھینکا جا سکتا ہے ۔ |
| 6613 |
KALI R Noun
Report Error!
|
ایک نرم شاخوں والی جھاڑی جِس کی راکھ سے سجی تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 6614 |
CENTURY PLANT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا امریکی پوداجس میں بہت برسوں کے بعد پھول آتے ہیں ۔ |
| 6615 |
DIOXAN R Noun
Report Error!
|
ایک بے رنگ زہریلا مائع جو محلل کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |