| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6631 |
BUSH-SHRIKE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا پرند جس کی چونچ مڑی ہوئی اور دندانہ دار ہوتی ہے ۔ |
| 6632 |
FOLIC ACID R Noun
Report Error!
|
ایک مادّہ جو بعض سبز پتوں ۔ خمیر اور کلیجی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6633 |
MORA R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا اُونچا درخت جو ترینی دار وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6634 |
PIGEON PEA R Noun
Report Error!
|
ایک قیمتی پھلی دار جھاڑی جو گرم عِلاقوں میں کاشت کی جاتی ہے |
| 6635 |
SILKWORM-ROT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی خود رو کھمبی جس سے ریشم کے کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں ۔ |