| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6646 |
VIRGINIUM R Noun
Report Error!
|
ایک عنصر کا قدیم نام جو آج کل فرنیشیم کے نام سے مشہُور ہے ۔ |
| 6647 |
eczema R Phrase
Report Error!
|
ایکزیما ۔ چنبل ۔ چھاجن : جلد پر خارش ہونا اور ابلے پڑ جانا ۔ |
| 6648 |
CHACO R Noun
Report Error!
|
ایک فوجی ٹوپی جس کی نوک تراشی ہوتی ہے اور نوک سامنے ہوتی ہے ۔ |
| 6649 |
Once a poor wood cutter was cutting a tree on the bank of a river R Phrase
Report Error!
|
ایک دفعہ ایک غریب لکڑ ہارا دریا کے کنارے ایک درخت کاٹ رہا تھا |
| 6650 |
SASSABY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا بڑا بارہ سنگھا جو جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |