| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6686 |
WESTALITE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا انفجاری مادًہ جس کا خاص عنصر امونیم نائٹریٹ ہے ۔ |
| 6687 |
SEA-GOOSE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا جھلی یا پرند جو پانی میں چلتا پھرتا اور تیرتا ہے ۔ |
| 6688 |
HISTIDINE R Noun
Report Error!
|
ایک لازمی امائینو ایسَڈ جو ہیموگَلوبَن میں موجُود ہوتا ہے |
| 6689 |
WORD GAME R Noun
Report Error!
|
ایک کھیل جس میں کھلاڑی الفاظ بناتے سوچتے یا قیاس کرتے ہیں ۔ |
| 6690 |
ECSTASY R Verb
Report Error!
|
ایک عصبی مرض جس میں ذہن پر کوئی ایک خیال مسلط ہو جاتا ہے ۔ |