| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6741 |
KALEEGE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا ایشیائی تیتر جو ہمالیہ کی ترائی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6742 |
HUMITE R Adjective
Report Error!
|
ایک معدنی شے ۔ جس میں فلورین دار میگنیشیم سیلیکیٹ ہوتا ہے ۔ |
| 6743 |
PINHEAD R Noun
Report Error!
|
ایک پِن کا اُوپری سِرا ۔ وہ شَخَص جِس میں بِالکُل ذہانت نہ ہو |
| 6744 |
PUFF LEG R Noun
Report Error!
|
ایک پا موز پرندہ وہ پرند جس کے پاوں پر پروں کے گچھے ہو تے ہیں ۔ |
| 6745 |
VERVAIN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی خوردو گھاس جس میں نیلے سفید ارغوانی پھول ہوتے ہیں |