| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6751 |
BOTTLE SCREW R Noun
Report Error!
|
ایک ایسی نالی جِس کے دونوں جانِب پیچ دار چھلے لگے ہوتے ہیں ۔ |
| 6752 |
CENTROLINEAD R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا آلہ جس سے رسائی سے دور نقطوں تک خط کھینچا جاتا ہے ۔ |
| 6753 |
SIPHON RECORDER R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا حساس آلہ اندراج جو آبدوزی تلغرافی میں کام آتا ہے ۔ |
| 6754 |
CONFLUENCE R Noun
Report Error!
|
ایک ہوجانا یا مل کر بہنا مثلا دو پھوڑوں یا پھنسیوں کا ملنا ۔ |
| 6755 |
x-ray fluorescence
R Phrase
Report Error!
|
ایکس رے فلوری سینیس :scanning microscopy میں استعمال ہونے والی ایک تکنیک ۔ |