| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6781 |
CROCONIC=CROCONICACID R Adjective
Report Error!
|
ایک بے بو ترش مادہ جو زرد بلور یا سفوف کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6782 |
RED TICK R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا افریقی طفیلی کیڑا جو جانوروں کے جسم پر بیٹھتا ہے ۔ |
| 6783 |
PRIVATE FIRST CLASS R Noun
Report Error!
|
ایک درج فہرست آدمی جس کا رتبہ پرائیویٹ یا سپاہی سے اُونچا ہو ۔ |
| 6784 |
AMPULE R Noun
Report Error!
|
ایک صراحی نما بوتل جو دوا محفوظ کرنے کے استعمال میں آتی ہے ۔ |
| 6785 |
DIABASE R Noun
Report Error!
|
ایک چھوٹی درآمدہ چٹان خصوصاً لیبریڈوری اور آتشی معدن والی۔ |