| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6916 |
KANGAROO BICYCLE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی قدیم ساخت کی بائیسکل جس کا پچھلا حصہ نیچا ہوتا تھا ۔ |
| 6917 |
PENTANOIC ACID R Noun
Report Error!
|
ایک بے رنگ کاربو ایکسائلک ترشہ جو عطریات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 6918 |
AARON`S BEARD R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا پودا جس کی جڑیں دھاگے کی شکل کی ہوتی ہیں ۔ ریش ہارون ۔ |
| 6919 |
a terrible storm arose and we all got frightened, did not we?
R Phrase
Report Error!
|
ایک خوفناک طوفان اٹھا اور ہم سب ڈر گئے، کیا ہم نہیں ڈر گئے تھے؟
|
| 6920 |
URINOSCOPIST R Noun
Report Error!
|
ایک خاص طرح کے اَلہ سے پیشاب کو دیکھ کر مرض کی تشخیص کرنے والا ۔ |