| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6951 |
BINUCLEATION R Noun
Report Error!
|
ایک خلیہ کے اندر بضیر سائیٹوپلازم کے تقسیم کے دو مرکز سے بننا |
| 6952 |
BLACKCAP R Noun
Report Error!
|
ایک چھوٹی خوش آواز چِڑیا جِس کے نر کے سر پر سیّاہ چوٹی ہوتی ہے ۔ |
| 6953 |
CROSS-FADE R Verb
Report Error!
|
ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نُمایاں کرنا ۔ |
| 6954 |
QUARTATION R Noun
Report Error!
|
ایک حصہ سونا اور تین حصے چاندی ملا کر سونے کو صاف کرنے کا عمل ۔ |
| 6955 |
QUINONE R Noun
Report Error!
|
ایک زرد رنگ والا قلمی مُرکّب عکاسی اور جرم سازی میں کام آتا ھے |