| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7091 |
COCCOLITE R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کا دانہ دار پائروکسین جس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
| 7092 |
ADUKI BEAN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی پھلی جو چینی اور جاپانی کھانوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 7093 |
BOX-ELDER R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا درخت جو مشرقی اور وسطی امریکہ میں بکثرت پایا جاتا ہے ۔ |
| 7094 |
BETONY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا اودے پھول والا پودا جو دوا اور جادو کی خاصیت رکھتا ہے ۔ |
| 7095 |
ONCE IT SO HAPPENED THAT THERE WAS NO RAINS FOR MONTH ON END R Phrase
Report Error!
|
ایک دفعہ واقعہ یوں ہوا کہ کئی مہینوں تک مسلسل کوئی بارش نہ ہوئی ۔ |