| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7166 |
TRAP DOOR SPIDER R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی مکڑی جو اپنے جالے کے اُوپر قبضہ دار دروازہ بناتی ہے ۔ |
| 7167 |
BOROTUNGSTATE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا نمک جو بورک اور ٹنگسٹک ایسڈ کے ملانے سے تیار ہوتا ہے ۔ |
| 7168 |
MACROCARPA R Noun
Report Error!
|
ایک سدا بہار پودا جو اکثر باڑھ یا ہوا روک کے طور پر اُگایا جاتا ہے ۔ |
| 7169 |
GIG R Noun
Report Error!
|
ایک چھوٹی سی ہلکی ناوٴ جو کشتیوں کی دوڑ میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 7170 |
BASS R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی مچھلی ۔ ایک درخت کی چھال جو درخت بنانے کے کام آتی ہے ۔ |