| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7206 |
GLANDERS R Adjective
Report Error!
|
ایک ایسا مرض جو انسان اور گھوڑوں گدھوں اور خچروں سے لگتا ہے ۔ |
| 7207 |
CULM R Noun
Report Error!
|
ایک پودے کا تنا جِس کا گانٹھوں سے گھاس کی طرح کی پتیاں نِکلتی ہیں ۔ |
| 7208 |
TUBI FEX R Noun
Report Error!
|
ایک نازک سُرخ یا بھورے رنگ کا کیڑا کو بکثرت مچھلی کی غذا ہوتا ہے ۔ |
| 7209 |
BASS-HORN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا الغوزہ جس کا منہ میں لینے والا حصہ پیالہ نما ہوتا ہے ۔ |
| 7210 |
CAROTENE R Latin
Report Error!
|
ایک ذَرد پِگمِنٹ جِسے جِگَر حیاتین الف میں تَبدیل کَر سَکتا ہے ۔ |