| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7261 |
OBSIDIAN R Noun
Report Error!
|
ایک سیاسی مائل چِکنی آتِش فِشاں چٹان جو لاوا جم جانے سے بنتی ہے ۔ |
| 7262 |
COCK-SNOOK R Noun
Report Error!
|
ایک حقارت آمیز حرکت جو ہاتھ کے انگوٹھے کو ناک پر رکھ کر کی جاتی ہے ۔ |
| 7263 |
IMPRIMATURA R Noun
Report Error!
|
ایک رنگین چمکدار شفاف مادّہ جو تہ یا استر کے طور پر پھیرا جاتا ہے ۔ |
| 7264 |
OAK OF JERUSALEM R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کے پودے کا نام جس کی پتیاں شاہ بلوط کی پتیوں کی طرح ہوتی ہیں |
| 7265 |
At one shop they found a necklace almost similar to the one they lost
R Phrase
Report Error!
|
ایک دن دکان پر انہیں ویسی ہی مالا مل گئی جس قسم کی وہ گم کر چکے تھے
|