| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7301 |
DEAD TONGUE R Noun
Report Error!
|
ایک چھتر دار پودا جس سے زبان مفلوج ہو جاتی ہے ۔ یوروپی شوکران آبی ۔ |
| 7302 |
A wise person: He was a wise mature and a coll minded person
R Phrase
Report Error!
|
ایک پختہ کار انسان: وہ پختہ کار عقلمند اور ٹھنڈے مزاج کا انسان تھا |
| 7303 |
VEGETABLE TALLOW R Noun
Report Error!
|
ایک روغنی مادہ جو پودوں سے حاصل ہوتا ہے اور چربی سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 7304 |
PLASTIC EXPLOSIVE R Noun
Report Error!
|
ایک مُلائم آتش گیر مادّہ جِسے ہاتھ سے گُندھا یا ڈھالا جا سکتا ہے ۔ |
| 7305 |
RILLETT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا کھانا جو سور کے قیمے ، مرغ ، چربی وغیرہ سے تیار ہوتا ہے ۔ |