| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7361 |
SARSENET R Noun
Report Error!
|
ایک نفیس ۔ نرم ریشمی کپڑا جو عموماً استر کے طور پر استعمال ہوتا ہے |
| 7362 |
TORGOCH R Noun
Report Error!
|
ایک سرخ پیٹ والی پہاڑی جھیلوں کی مچھلی خصوصاً ویلز کے علاقے میں ۔ |
| 7363 |
CHOLINE R Noun
Report Error!
|
ایک مادّہ جو تمام خُلیوں بالخصوص صِفرے اور دماغ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 7364 |
LYDDITE R Noun
Report Error!
|
ایک دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ جو پِکرک ایسڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 7365 |
In one battle half of the company is lost but he remains
R Phrase
Report Error!
|
ایک جنگ میں آدھی کمپنی ضائع ہو جاتی ھے لیکن وہ شکست خوردہ نہیں ہوتا
|