| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7421 |
FUMARIC ACID R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا تیزاب جو ایسڈ کو عنصر مائی سے محروم کر کے بنایا جاتا ہے ۔ |
| 7422 |
IZAR R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا لبادہ (خصوصاً) مسلمان عورتوں کا ایک قسم کا جامہ ۔ برقعہ ۔ |
| 7423 |
one night there come a terrible storm in the forest accompanied by a heavy rain R Phrase
Report Error!
|
ایک رات جنگل میں ایک طوفان آیا جس کے ساتھ موسلا دھار بارش ہونے لگی ۔ |
| 7424 |
MUSTARD BEETLE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا چھوٹا سیاہ بھونرا جو رائی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
| 7425 |
an engine, either a steam or diesel engine, pulls the train R Phrase
Report Error!
|
ایک انجن خواہ بھاپ والاانجن ہویاڈیزل والاانجن گاڑی کوکھینچتاہے |