| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7541 |
SPECULAR STONE R
Report Error!
|
ایک شفاف یانیم شفاف مادہ جسے بطور آئینہ یاشیشہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 7542 |
BLOWPIPE R Noun
Report Error!
|
ایک نلکی جِس سے قدیم قبائل تیر چھوڑنے کا کام لیتے تھے ۔ دھونک نلی ۔ |
| 7543 |
FIEDLERITE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی سیسہ نما دھات جو بے رنگ اور یک پہلو بلور میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 7544 |
SMALTITE R Noun
Report Error!
|
ایک معدن جو ٹین کے سے سفید رنگ سے فولاد کے سے خاکستری رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| 7545 |
MAXIMITE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا بارود جس سے دھواں نہیں نکلتا ہے ۔(جس کا موجد ہڈسن میکسم ہے) |