| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7741 |
EMETIC R Noun
Report Error!
|
ایک الکلائیڈ ۔ قے آوَر عامَل یا دَوا مَثلاً ٹِنکچَر ایپیکاک وَغَیرَہ |
| 7742 |
RACE HORSE KENO R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی لاٹری جس میں ہر کھلاڑی نمبروں میں سے دس نمبر منتخب کرتا ہے ۔ |
| 7743 |
CALIFORNIUM R Noun
Report Error!
|
ایک عنصر جو 1950 میں کیوریم 242کی الفا ذرات سے بمباری کے بعد پیدا کیا گیا تھا ۔ |
| 7744 |
TICK TREFOIL R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا سہ برگہ پودا ۔ جس میں کانٹے جیسے بالوں بھری پھلیاں لگتی ہیں ۔ |
| 7745 |
ALONG R Adverb, Preposition
Report Error!
|
ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک ۔ کِسی سطح کی لمبائی یا اِس کے کِسی حِصّے پر ۔ |