| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7801 |
GO OFF R Verb
Report Error!
|
ایکٹر کا اسٹیج سے چلا جانا ۔ شروع کرنا ۔ پھٹنا ۔ چھوٹنا ۔ ( بندوق وغیرہ ) ۔ |
| 7802 |
SONG SPARROW R Noun
Report Error!
|
ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا ۔ ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل ۔ |
| 7803 |
FINGER FLOWER R Noun
Report Error!
|
ایک اونچا پودا جس میں سرخ یا سفید پھول آتے ہیں اور دواﺅں کے کام آتا ہے ۔ |
| 7804 |
JERUSALEM PONY R Noun
Report Error!
|
ایک خچر (حضرت عیسی کا بیت المقدس میں خچر پر سوار دااخل ہونے کی طرف اشارہ ۔ |
| 7805 |
APOTHEM R Noun
Report Error!
|
ایک منظم کثیر الاضلاع کا وہ عمود جو مرکز سے اس کے کسی ضلع پر کھینچا جاۓ ۔ |