| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7806 |
SHEEP-DIP R Noun
Report Error!
|
ایک قِسم کا جراثیم کُش سیال جو عموماً بڑے بڑے نائدوں میں ڈالا جاتا ہے ۔ |
| 7807 |
LIGNOCAINE R Noun
Report Error!
|
ایک تخدیری مادّہ جِس کا مسوڑھوں ، جھلّی یا جِلد میں انجکشن دیا جاتا ہے ۔ |
| 7808 |
A french philospher and scientist Mr. Pascal invented the first computer
R Phrase
Report Error!
|
ایک فرانسیسی فلاسفر اور سائنس دان مسٹر پاسکل نے پہلا کمپیوٹر ایجاد کیا |
| 7809 |
PRIVET R Noun
Report Error!
|
ایک سفید پھول اور سیاہ پھل والی سدا بہار جھاڑی جس کی باڑھ لگائی جاتی ہے ۔ |
| 7810 |
ALARM GAUGE R Noun
Report Error!
|
ایک آلہ جو بوائلر میں پانی کی کمی یا بھاپ کے خطرناک دباو سے آگاہ کرتا ہے ۔ |