| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7851 |
TURKISH CARPET R Noun
Report Error!
|
ایک اونی غالیچہ ۔ دبیز بناوٹ ۔ ریشے یا بُر اور نمایاں روایتی نقوش والا ۔ |
| 7852 |
HAT PIN R Noun
Report Error!
|
ایک لمبی پن جو عورتوں کے سر پر ہیٹ کو ٹھہرانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
| 7853 |
once near a farm a rooster sat on a branch of a tall tree
R Phrase
Report Error!
|
ایک مرتبہ ایک کھیت کے نزدیک ایک اونچے درخت کی شاخ پر ایک مرغ بیٹھا ہوا تھا
|
| 7854 |
THRUM EYE R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کی ریشے دار معدنی چیز جس کا غیر اشتعال پذیر تختہ بنایا جاسکتا ہے ۔ |
| 7855 |
RAMOON R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کے درخت کا پتّا جو مویشیوں کے چارہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |