| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7861 |
expanded polystyrene the polymer polystyrene manufactured as a foam R Phrase
Report Error!
|
ایکسپینڈڈ پولی سٹائرین ، فوم کی شکل میں بنایا گیا پولیمر پولی سٹائرین ۔ |
| 7862 |
CHIPBOARD R Noun
Report Error!
|
ایک سخت تختہ یا چادر جو لکڑی کے کٹے ہوۓ برادے اور گوند سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 7863 |
SHIMMY R Noun
Report Error!
|
ایک قِسم کا پُرشور اور پُرجوش امریکی رقص جو ۱۹۲۰ میں پہلی بار مقبول ہوا ۔ |
| 7864 |
CEREBRATULUS R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا بحری کھودنے والا کیڑا جو چپٹا ہوتا ہے اور کئی فٹ لمبا ہوتا ہے ۔ |
| 7865 |
DIMITY R Noun
Report Error!
|
ایک عُمدہ سُوتی کپڑا عموماً سفید رنگ کا جس پر اکثر معمولی ابھرواں خانے۔ |