| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7891 |
UNICELLULAR R Adjective
Report Error!
|
ایک خُلیے والا ۔ یَک خُلوی ۔ ایک خُلیہ ظاہِر کَرنے والا جَیسے پروٹوزون ۔ |
| 7892 |
DAMSELFISH R Noun
Report Error!
|
ایک چھوٹی شوخ رنگ کی مچھلی جو مونگے کی چِٹان یا اِس کے قریب پائی جاتی ہے ۔ |
| 7893 |
BEER`S KNIFE R Noun
Report Error!
|
ایک نازُک اوزار جِس میں تَکونہ بلیڈ لَگا ہوتا ہے ۔ آپریشَن میں کام آتا ہے |
| 7894 |
BEER`S KNIFE R Noun
Report Error!
|
ایک نازُک اوزار جِس میں تَکونہ بلیڈ لَگا ہوتا ہے ۔ آپریشَن میں کام آتا ہے |
| 7895 |
DINUMERATION R Verb
Report Error!
|
ایک ایک کر کے گننا یا نمبر لگانا ۔ ( بدیع ) شمار کرنا ۔ ایک ایک کر کے گنانا ۔ |