| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8141 |
ALKALI R Noun
Report Error!
|
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔ |
| 8142 |
TORPEDO R Noun, Verb
Report Error!
|
ایک مچھلی جو برق رو چھوڑ کر شکار کر مار لیتی ہے ۔ تار پیڈ مارنا ۔ بے کار کرنا ۔ |
| 8143 |
exciton a bound electron state in a semiconductor based around a defect in the crystal structure R Phrase
Report Error!
|
ایکسائیٹن ، نیم موصل میں نان کنڈکشن نان لوکلائیزڈ مشتعل الیکٹرانی حالت ۔ |
| 8144 |
DYEWEED R Noun
Report Error!
|
ایک باقلائی جھاڑی جو قدیم زمانے سے چلی آرہی ہے ۔ اس میں زرد پُھول لگتے ہیں ۔ |
| 8145 |
GLAIRIN R Noun
Report Error!
|
ایک لس دار نباتی مادہ جو معدنی پانی کو ہوا میں رکھے جانے کے بعد پایا جاتا ہے ۔ |