| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8161 |
VINYL RESIN R Noun
Report Error!
|
ایک حر مُلائم رال جو خاص طور سے کثیر ترکیبی وینائل مُرکبات سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 8162 |
ERBIUM R Noun
Report Error!
|
ایک کم یاب فلزاتی عنصر جو بعض قسم کے بھرت اور لیزروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 8163 |
IODOPSIN R Noun
Report Error!
|
ایک پروٹینی مواد جس میں وٹامن اے شامل ہوتا ہے ۔ اس کا رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔ |
| 8164 |
TENPIN BOWLING R Noun
Report Error!
|
ایک کھیل جس میں دس کھونٹیوں کو ربڑ یا پلاسٹک کی گیند لُڑھکا کر گرایا جاتا ہے ۔ |
| 8165 |
one for home,one for needy people and one for relatives and neighbours R Phrase
Report Error!
|
ایک گھرکےلیےایک ضرورت منداورغریبوں کےلیےایک ہمسایوں اوررشتہ داروں کےلیے |