| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8176 |
A normal or a man of sound health would never have taken such an extraordinary step
R Phrase
Report Error!
|
ایک نارمل اور تندرست سوچ کا انسان اس طرح کا غیر معمولی فیصلہ نہیں کر سکتا تھا
|
| 8177 |
SHEPHERD.S PURSE R Noun
Report Error!
|
ایک صلیب نما درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں ۔ |
| 8178 |
URANIUM R Noun
Report Error!
|
ایک ریڈ یائی دھات ۔ ایک وزنی سفید دھات کا عنصر جو جورال وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 8179 |
DERMATOME R Noun
Report Error!
|
ایک انتہائی تیز دھار والا نشتر جس سے کھال کی پتلی پتلی پرتیں کاٹی جاتی ہیں ۔ |
| 8180 |
ALCARRAZA R Noun
Report Error!
|
ایک مسام دار مٹی کا برتن جس میں پانی کو رکھ کر عمل تبخیر سے ٹھنڈا کیا جاتا تھا ۔ |