| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8716 |
NON ELECTROLYTE R Noun
Report Error!
|
ایک ایسی شے جیسے چینی یا بنزین۔ جس پر برقانے کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا ۔ ایک غیر قطبی شے ۔ |
| 8717 |
a thousand million gallons of water are supplied to the city daily through a pipeline or an aqueduct. R Phrase
Report Error!
|
ایک پائپ لائن یا آب ریز کے زریعے شہر کو روزانہ ایک ہزار ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ |
| 8718 |
EINSTEINIUM R Noun
Report Error!
|
ایک مصنوعی تابکار فلزاتی عنصر ۔ ایک وراۓ یورینیم عنصر جو قُدرتی طَور پر نہیں پایا جاتا ۔ |
| 8719 |
ONE DAY NOAH MADE SOME WINE. HE GOT DRUNK, WENT INTO HIS TENT, AND TOOK OFF ALL HIS CLOTHES.[GENESIS 9-21] R Holy Biblical
Report Error!
|
ایک مرتبہ اس نےمئےپی لی۔اوراس کونشہ ہوا
جس کی وجہ سےوہ اپنےخیمہ میں برہنہ ہوکر
سوگیا۔ |
| 8720 |
CHRISTMAS ROSE R Noun
Report Error!
|
ایک پودا جس میں سفید یا ارغوانی گلاب کی طرح کے پھول ہوتے ہیں اور جو موسم سرما میں ہوتا ہے ۔ |