| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8736 |
SENTENNCE COMPLETION TEST R Adjective
Report Error!
|
ایک قسم کی نفسیاتی آزمایش جو معمول کے رویہ رجحانات اور ضروریات کا اندازہ لگاتی ہے ۔ |
| 8737 |
CYCLOHEXANE R Noun
Report Error!
|
ایک بے رنگ مائع سائیکلو الکین جو محلل کے طور پر یا رنگ چھڑانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 8738 |
TYRANNOSAUR R Noun
Report Error!
|
ایک بہت بڑا مہیب دو پایا گوشت خور سوسمار جو شمالی امریکا کے بعض علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 8739 |
OXYHAEMOGLOBIN R Noun
Report Error!
|
ایک غَیر پائیدار مُرَکَّب جو تَنَفُّس میں ہیموگَلوبَن پَر آکسیجَن کے عمَل سے بَنتا ہے |
| 8740 |
X RAY MICROSOCOPE R Noun
Report Error!
|
ایک آلہ جس میں ایکسرےکے زریعے بلوروں کے انکسار شعاع کے نمونے تصویروں میں بدل جاتے ہیں ۔ |