| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8746 |
NITRILE R Noun
Report Error!
|
ایک نامیاتی مُرکّب جِس میں ایک القلی اصلیہ ایک سائنائیڈ اصلیے کے ساتھ مُنسلک ہوتا ہے ۔ |
| 8747 |
A bit of normal mental health and kind of heart could never have chopped the dead body of a person
R Phrase
Report Error!
|
ایک نارمل انسان اس سفاکی کے ساتھ مقتول کے جسم کے ٹکڑے کر کے اسے گھڑے میں دفنا نہیں سکتا
|
| 8748 |
AMARINE R Noun
Report Error!
|
ایک نباتی اساسی جزو ۔ خصوصاً وہ شبہ القلی جو تلخ بادام کے ست پر نوشادر کے عمل سے بنتا ہے ۔ |
| 8749 |
FRENCH BERRY R Noun
Report Error!
|
ایک فرانسیسی درخت کا پھل جو زرد رنگنے اور سبز رنگنے کا ہلکا روپ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
| 8750 |
ONE GRAIN FILLS NOT A SACK, BUT HELPS HIS FELLOWS R Idiom
Report Error!
|
ایک دانے سے بوری تو نہیں بھرتی لیکن ایک دانہ بھی اور دانوں کو بوری بھرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |