| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9146 |
PAPILLOTOMY R Noun
Report Error!
|
ایک خاص قسم کی عمل جراحی جس سے پارکنس ڈزیز ، ، رعشہ اور کپکپی کے مریضوں کو نجات دلانا مقصود ہوتا ہے ۔ |
| 9147 |
One day a eagle flew over the hunter\'s farm and saw the little eagle mingling with the chickens
R Phrase
Report Error!
|
ایک دن چیل شکاری کے فارم کے اوپر سے اڑا اور اس نے چیل کے بچوں کو مرغی کے بچوں کے ساتھ گھلتے ملتے دیکھا
|
| 9148 |
A people great and strong men who for truth and honour\'s sake stand fast suffer long R Phrase
Report Error!
|
ایک قوم کو عظیم اور طاقتور وہ افراد جو سچائی اور عزت کی خاطر ڈٹ جاتے ہیں اور عرصہ دراز تک مصائب جھیلتے ہے |
| 9149 |
for a patriot the sovereignty integrity and honour of the country are supreme values on which no compromise can be made R Phrase
Report Error!
|
ایک محبّ وطن کے لیے ملک کے اقتدار اعلٰی وحدت اور وقار برتر اقدار ہیں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ۔ |
| 9150 |
CATSUIT R Noun
Report Error!
|
ایک تنگ لِباس جو جِسم کو گلے سے پاوٴں تک ڈھک لیتا ہے ۔ چُست لِباس ۔ جِسم کو ڈھکنے کے لیے ایک خاص لِباس ۔ |