| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9716 |
SARCOID R Adjective
Report Error!
|
ایک اصطلاح جو صدمہ ، چوٹ وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے خواہ پھیپھڑے ، جلد یا کسی دیگر عضو کی ہو ، یہ دق سے مشابہت رکھتی ہے لیکن ماخذ تا حال نا معلوم ہے ۔ |
| 9717 |
OAK-LUNGS R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی نبات جو پتھر یا درخت کے تنے پر اُگتی ہے ایک پودا جس کی پتیوں پر سفید چتیا ں ہوتی ہیں ۔ اور جو دیکھنے میں کسی مریض کے پھیپھڑے کے مشا بہ ہوتی ہے ۔ |
| 9718 |
ONE TIME JESUS WAS SENDING A DEMON OUT OF A MAN WHO COULD NOT TALK.WHEN THE DEMON CAME OUT, THE MAN WAS ABLE TO SPEAK. THE CROWDS WERE AMAZED.[LUKE 11-14] R Holy Biblical
Report Error!
|
ایک مرتبہ ایساہواکہ ایک گونگی بدروح سےایک
آدمی پرہوئےبداثرات کویسوع چھڑارہاتھاوہ بدروح
جب اس آدمی سےباہرآگئی تووہ باتیں کرنالگا
لوگ دیکھ کرحیران ہوگئے۔ |
| 9719 |
actinium symbol ac the element with atomic number 89 and relative atomic mass 227 which is below lanthanum in the periodic table and is the archetypal actinide element a radioacrtive substance halfife 21.6 years m.p 1050c b.p 3200c R Phrase
Report Error!
|
ایکٹی نیم ، اس کی علامت ac ہے اس کا ایٹمی نمبر 89 اورایٹمی وزن 227 ہے اس کی ہاف لائف 21.6 سال ہے اس کا نقطہ پگھلاﺅ اور نقطہ کھولاﺅ بالترتیب 1050 اور 3200 ڈگری سینٹی گریڈ ہیں ۔ |
| 9720 |
INTUBATION DUODENAL R Noun
Report Error!
|
ایک دوہڑی ٹیوب کو بارہ انگشتی آنت تک گھسا کر پھر اندرونی ٹیوب کو بارہ انگشتی ، خالی آنت کے خم تک پہنچایا جاتا ہے جہاں پھر بیریم سلفیٹ کا محلول ترسیل کیا جاتا ہے |