| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4241 |
TARGA R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کی کھلواں یا لپٹواں چھت کی گاڑی ۔ |
| 4242 |
ASTER R Noun
Report Error!
|
ایک پودا جس میں تاروں جیسے پھول آتے ہوں ۔ |
| 4243 |
SPINDLEAGE R Noun
Report Error!
|
ایک وقت میں آنے والے تکلوں کی کل تعداد ۔ |
| 4244 |
DIPLOCOCCUS R Noun
Report Error!
|
ایک جرثومہ جو جوڑوں کی صورت میں رہتا ہے ۔ |
| 4245 |
ONE EVIL RISES OUT OF ANOTHER R Idiom
Report Error!
|
ایک بُرائی سے دوسری بُرائی پیدا ہوتی ہے ۔ |