| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4746 |
BARNEY R Noun
Report Error!
|
ایک پُر شور دلیل ۔ جھگڑا ۔ لغویات ۔ خرافات ۔ |
| 4747 |
HALF PLATE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی گھڑی جس میں بڑی بال کمانی ہوتی ہے |
| 4748 |
MALTA R Noun
Report Error!
|
ایک ملک جو بحیرۃ روم میں جزائر پر مشتمل ہے ۔ |
| 4749 |
CHEW ON R Verb
Report Error!
|
ایک عرصے تک کسی چیز کے متعلق غور و فکر کرنا ۔ |
| 4750 |
PUSH-UP
R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی ورزش ۔ پیلنے کا عمل ۔ کسرتی عمل ۔ |