| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4791 |
APPLE-SHELL R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا گھونگا جس کی شکل سیب جیسی ہوتی ہے ۔ |
| 4792 |
BLACK MOSS R
Report Error!
|
ایک قسم کی کائی جو فلوریڈا میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 4793 |
FINGER-LIME R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی آسٹریلیائی خار دار جھاڑی یا درخت ۔ |
| 4794 |
GUARANA R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی جھاڑی جو برازیل میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 4795 |
MYALISM R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کا جادو جزائر غرب الہند سے منسوب ہے ۔ |