| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4956 |
ELATERIUM R Noun
Report Error!
|
ایک جلاب جو ککڑی کےرس کے رسوب سے تیار ہوتا ہے ۔ |
| 4957 |
BOTTINE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا جوتا جو پیر کے کچھ حصوں کو ڈھکتا ہے ۔ |
| 4958 |
ALSINACEOUS R Adjective
Report Error!
|
ایک قسم کا باریک پتیوں کا کم بڑھنے والا پودا ۔ |
| 4959 |
MAGNIFYING GLASS R Adjective
Report Error!
|
ایک شیشہ جو کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر دکھائے ۔ |
| 4960 |
ZIAMET R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی جاگیر جو ترکی فوجیوں کو دی جاتی تھی ۔ |