| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21 |
COUNTER-ESPIONAGE R Noun
Report Error!
|
جاسوسی کارروائی جو دُشمن کی کارروائی کے توڑ میں کی جاۓ ۔ |
| 22 |
SPYMASTER R Noun
Report Error!
|
جاسوسوں کا نگراں یا سردار ۔ جاسوسی کے ادارے کا کرتا دھرتا ۔ |
| 23 |
SAFE HOUSE R Noun
Report Error!
|
جاسوسوں یا مُجرموں کی جاۓ پناہ یا باہمی مشاورت کا ٹھکانا ۔ |
| 24 |
WHODUNIT R Noun
Report Error!
|
جاسوسی یا پُراسرار کہانی جو بطورناول یا ڈراما یا فلم پیش کی جاۓ ۔ |
| 25 |
SHERLOCK HOLMES R Noun
Report Error!
|
جاسوس ۔ خبر رساں ۔ انکشاف یا دریافت کی غیر معمولی صلاحیت رکھنے والا شخص ۔ |