| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 336 |
ANASTOMOSIS R Verb
Report Error!
|
عمل جراحی کے ذریعہ چھوٹی یا بڑی آنت کے ایک حِصّے کو کِسی دُوسری آنت سے مِلا دینا ۔ |
| 337 |
STAB WOUND R Noun
Report Error!
|
عمل جراحی مین چھوٹا نشتر جو شکم میں صفائی یا کسی دوسرے مقصدکے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
| 338 |
DECOUPLE R Verb
Report Error!
|
عمل ۔ باہمی توافق اِتنا کمزور کر دینا کہ توانائی ایک سے دُوسرے میں مُنتقل نہ ہو ۔ |
| 339 |
FECIT R Verb
Report Error!
|
عمل فلاں ۔ اس نے بنایا ہے کسی مصور یا فنکار کے تخلیقی نمونے کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔ |
| 340 |
SURVEYING R Noun
Report Error!
|
عمل و فن مساحت سروے جائزہ زمین کے کسی حصے کی سطح کی پیمائش بذریعہ آلات و حسابات ۔ |