| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 356 |
NATTA PROCESS R
Report Error!
|
عمل ناٹا ۔ ایک عمل جس کے ذریعہ آئیسوٹیکٹیک پولی پروپین زیگلر کی عمل انگیزی کے ساتھ تیار کرتے ہیں ۔ |
| 357 |
RESPIRATORY FAILURE R Noun
Report Error!
|
عملِ تَنَفُّس کا دَرُست طَور پَر کام نَہ کَرنا ۔ خُون کو دَرُست طَریقے سے آکسیجَن کا نَہ پُہَنچنا |
| 358 |
this reaction can however be viewed in two alternative ways which give rise to the two fundamental more sophisticated defintion of an aid R Phrase
Report Error!
|
عمل تعدیل کو دیگر دو متبادل طریقوں سے ھی بیان کیا جاسکتا ہے جس کی دو اہم تعریفیں بھی وجود میں اتی ہیں ۔ |
| 359 |
STEREOTAXY R Noun
Report Error!
|
عمل جراحی جس میں دماغ کے اندر امتحانی سلائیاں وغیرہ پوری احتیاط کے ساتھ داخل کرنی ہوں ۔ صلدی ترتیب ۔ |
| 360 |
practically every family set aside the best room in the house for the rearing and tending of silkworms; R Phrase
Report Error!
|
عملی طور پر ہر خاندان ریشم کے کیڑوں کی نشونما اور دیکھ بھال کے لیے گھر میں بہترین کمرہ مختص کر دیتا۔ |