| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 596 |
PANORAMA R Noun
Report Error!
|
چاروں طرف کا مُسلسل نِظارہ ۔ کِسی موضوع یا واقعات کے تسلسل کا پورا جائزہ یا تفصیلی بیان ۔ |
| 597 |
REVESCULARIZATION R Noun
Report Error!
|
نارمَل خُونی سَپلائی کی محرُومیَت کے بَعد عُضو یا نَسیج میں خُونی رَگ کی دوبَارَہ نَمُو |
| 598 |
RIBOFLAVIN , LACTOFLAVIN , VITAMIN G , VITAMIN B R Noun
Report Error!
|
نارنجی رنگ کا اور نشوونما میں مدد دینے والا ایک مرکب ۔ جس کا تعلق حیاتین ب کمپلیکس سے ہے ۔ |
| 599 |
CHEQUER R Noun, Verb
Report Error!
|
چار خانہ خصوصاً جِس میں دو رنگے خانے ادل بدل کر بنے ہوں ۔ چار خانہ ڈالنا ۔ رنگ برنگا کرنا ۔ |
| 600 |
on the 4th of november 1922 riffat carried out a coup detat at istanbul. R Phrase
Report Error!
|
چار نومبر انیس سو بائیس کو رفعت نے استنبول میں زبردستی حکومت کی تبدیلی پر عمل درآمد کرایا۔ |