Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | ADVANCED IN KNOWLEDGE R Noun, Adjective Report Error! | عالم ۔ فاضل ۔ علم والا ۔ مفتی ۔ پروفیسر ۔ استاد ۔ |
57 | ADVANCED PHRASEOGRAPHY R Noun Report Error! | اعلا پر تو نگاری ۔ |
58 | ADVANCED POWER MANAGEMENT R Noun Report Error! | ایڈوانسڈ پاور مینجمنٹ ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹر فیس جسے مائیکروسافٹ اور انٹیل نے تیار کیا جو بجلی کی طاقت مانیٹر کرتا اور بچاتا ہے خصوصا بیٹری سے چلنے والے لیپ ٹاپ کے لیے ۔ |
59 | ADVANCED RISC R Noun Report Error! | ایڈوانسڈ آر آئی ایس سی ۔ ایڈوانسڈ ریڈ یوسڈ انسٹرکشن سیٹ کمپیوٹنگ کا مخفف ۔ |
60 | ADVANCED STREAMING FORMAT R Noun Report Error! | ایڈوانسڈ سٹریمنگ فارمیٹ ۔ایک اوپن فائل فارمیٹ کی تصریح جو سٹریمنگ ملٹی میڈیا فائلز کے لیے ہو ۔ جن میں ٹیکسٹ ۔ گرافکس ۔ آواز ۔ ویڈیو اور اپنی میشن ہوتے ہیں ۔ |