Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | boundary condtions conditions imposed on the solution of a differential equaion which are sufficient to determine the arbitrary constants that occur in the general solution R Phrase Report Error! | باﺅنڈری کنڈیشنرز ، کسی تفریحی مساوات پر لگائی گئی وہ تمام شرائط جو عام محلول کے مبہم مستقلات کو معلوم کرنے کے لیے مناسبے ہوں باﺅنڈری کنڈیشنرز کہلاتی ہیں ۔ |
157 | BOUNDARY DISPUTE R Noun Report Error! | سرحدی تنازع ۔ |
158 | BOUNDARY LAYER R
Report Error! | حدودی تہ ۔ جسم اور سیال کے درمیان چپکاﺅ کی قوت رکھنے کی وجہ سے جسم کے ساتھ سیال کی تہ جس پر سیال بہتا ہے ۔ اسی قوت کی بدولت بہاﺅ کی شرح تخفیف شدہ ہوتی ہے ۔ |
159 | BOUNDARY LAYER R Noun Report Error! | ہوا کی تہ جو کِسی طیارے کے پروں سے قریب ترین ہو ۔ |
160 | boundary layer of a flowing fluid closest to a boundary such as the surface ofan aerofoil R Phrase Report Error! | بانڈی حالت ، کسی ایٹم یا آئن میں موجود الیکٹران کی وہ کوانٹم حالت جس کی توانائی لامتناہیت پر پوٹینشل توائی سے کم ہوتی ہے ۔ |