Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | ECTOPIC PREGNANCY R Noun Report Error! | جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَع حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہو جاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے |
687 | ECTOPIC PREGNANCY R Adjective Report Error! | جنین کی رحم کے علاوہ کسی اور جگہ پر نشونما ۔ |
688 | ECTOPIC PREGNANT R Noun Report Error! | بے محل حمل ، حمل کا رحم کے علاوہ جگہ پر قرار پانا |
689 | ECTOPLASM R Noun Report Error! | بیرونی حیاتیہ ۔ بروں مایہ ۔ کسی خُلیے کے حیاتیے کا بیرونی حِصّہ ۔ |
690 | ECTOPLASM R
Report Error! | ایکٹو پلازم ۔ برون مایہ ۔ خلیہ کے سائٹو پلازم کی بیرونی تہہ ۔ |